+ Reply to Thread
Results 1 to 4 of 4

Thread: Need to know Maulana Ameen Safdar Okarvi books

  1. Join Date
    Jun 2010
    Posts
    4
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    Need to know Maulana Ameen Safdar Okarvi books

    Assalamu Alaikum

    Mjhe aaj kal kuch gair muqalido se wasta parta rehta hai. May inka deeply mutala krna chahtaho. Mjhe plz Maulana Ameen Safdar Okarvi ki tamam kitabo k naam btade. Iske ilawa or b koi or kitabe ho tau btado

    Jazak Allah

  2. Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,333
    Thanks
    55
    Thanked 116 Times in 82 Posts

    بھای جان یہاں پر غیر مقلدین پر 70 سے زیادہ کتابیں موجود ہیں آپ ڈاونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں اور یہیں سے آپ نام بھی دیکھ سکتے ہیں کتابوں کے ۔
    اور اگر آپ کو کسی خاص مسلہ کے بارے میں معلومات چاہیے ہیں تو بتا دیجیے اسکے بارے میں بھی آپ کی مدد کر دی جاے گی ۔
    اسکے علاہ مولانا اوکاڑوی کی ایک کتاب ہے تجلیاتِ صفدر یہ شاید سات جلدوں کی کتاب ہے غیر مقلدین پر اسکے علاوہ رسایلِ صفدر تین جلدوں کی کتاب ہے حضرت کی فتوحاتِ صفدر جس میں حضرت کے غیر مقلدین اور دیگر سے مناظرے لکھے گئے ہیں یہ بھی تین جلدوں پر ہے ۔ اسکے علاوہ مقالات مولانا اسعد مدنی بھی سنا ہے اچھی کتاب ہے غیر مقلدین کے بارے میں ۔ اسکے علاوہ مولانا سرفراز خاں صفدر صاحبؒ کی کتابیں بھی غیر مقلدین کے بارے میں حاصل کریں ۔
    http://ahlehaq.com/ah/index.php?opti...egory&catid=20

    میں نے اپنی زندگی میں ایک غیر مقلد (رضا خانی بھی غیر مقلد ہی ہیں) ایسا نہیں دیکھا جس میں منافقت اور ضد نہ ہو ۔
    دیوبندی صرف حیاتی ہیں
    منکر حیات النبی اہل سنت والجماعت سے خارج ہے


    ====================

  3. The Following User Says Thank You to ملنگ For This Useful Post:


  4. Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    1,320
    Thanks
    336
    Thanked 74 Times in 50 Posts

    JazakAllah Malang Bhai

  5. Join Date
    Jun 2010
    Posts
    4
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    Jazak Allah!

    Mere pass Molana Sarfaraz ki tau taqreebun kitabe mojod hai. Bus ye okarvi sahb ki kitabe lena chahta. aap ne mjhe total 3 kitabe btai. Tajaliat safdar, futofate safdar, rasail safdar. iske ilawa okarvi sahb ki aur kitabe hai

+ Reply to Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts